نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کشمیر کی مناسبت سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کی طرف سے مظاہروں، ریلیوں، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر ڈے پر پاکستان بھر میں آج عام تعطیل ہے جب کہ پاکستانی عوام اور کشمیریوں نے آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور کشمی ...
کشمیر میں خونریز جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ مسئلہ کشمیر کوئی نیا اور تازہ مسئلہ نہیں ہے۔ الوقت - آجکل کشمیر میں خونریز جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ مسئلہ کشمیر کوئی نیا اور تازہ مسئلہ نہیں ہے۔
برسوں سے یہ مسئلہ بر صغیر میں جھڑپوں اور کشیدگی کا سبب بنا ہے اور ہندوستان اور پاکستان دونوں ہی ملک اس علاقے پر اپنی ...
کشمیر منایا گیا۔ الوقت - پاکستان میں آج 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز اتوار کو پاکستان میں ایک منٹ کے سکوت کے ساتھ شروع ہوئی ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے مقصد پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو کشمیر ڈے منایا جاتا ہے۔
کشمیر ڈے ک ...